اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جنوب مشرقی ایشیا میں پائے جانیوالے ادرک میں سرطان کیخلاف اہم اجزا دریافت

06 Sep 2023
06 Sep 2023

(ویب ڈیسک) جنوب مشرقی ایشیائی ممالک بالخصوص انڈونیشیا میں کینکر نامی ادرک عام پائی جاتی ہے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ اس سبزی میں کئی ایسے اجزا ہے جو سرطان کو روک سکتے ہیں یا اس کا پھیلاؤ کم کرسکتے ہیں۔

اس ادرک کو کینکر کہا جاتا ہے جو دکھنے میں اروی جیسی لگتی ہے۔ کینکر میں ایتھائل پی میتھوکسیمینیٹ (ایم ایم سی) کی خاصی مقدار پائی جاتی ہے۔ اس جزو کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ کینسر کی رسولیوں کو بڑھنے سے روکتا ہے اور اس عمل میں مائی ٹو کوڈریئل ٹرانسکرپشن فیکٹر اے (ٹی ایف اے ایم) اہم کردار ادا کرتا ہے۔

انڈونیشیا اور دیگر مشرقی ایشیائی کھانوں میں خوشبودار ادرک کو شامل کیا جاتا ہے۔ تاہم اب اوساکا میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ تجربہ گاہ اور خود جانوروں پر تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ اس میں ایم سی کینسر کے خلیات روکتے ہیں اور بڑھنے کی رفتار بھی کم کرتے ہیں۔

ماہرین نے بتایا کہ انڈونیشیا میں کینکر چائے بہت مقبول ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس گنجان آبادی والے ملک میں کینسر کے مریضوں کی تعداد بہت کم ہے۔ انہوں نے زور دیا ہے کہ ایک جانب تو ادرک میں سرطان کے علاج کے کیمیکل ملے ہیں، تو دوسری جانب ٹی ایف اے ایم کا کردار بھی واضح طور پر سامنے آیا ہے۔ اسے دیکھ کر مستقبل میں کینسر تھراپی کے نئے راستے بھی سامنے آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے