اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پاور ڈویژن کا بجلی چوری روکنے کے لیے سخت اقدام کرنے کا فیصلہ

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاور ڈویژن نے بجلی چوری روکنے کے لیے سخت اقدام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

سیکرٹری پاور ڈویژن کی زیر صدارت زوم پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر کے چیف سیکرٹریز اور تمام صوبوں کے پولیس سربراہوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر اور ڈائریکٹر کسٹمر سروسز رائے محمد اصغر سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہ بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے ساتھ پولیس اور متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو بھی متحرک ہونے کی ہدایت کی گئی۔ اجلاس میں سنگل پوائنٹ ایجنڈے پر بھی ہدایات دی گئیں۔ بجلی چوری کی روک تھام کے لیے ہر ممکن اقدام کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے