اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈالر کا ریٹ بڑھنے کے باوجود حج اخراجات میں اضافہ نہیں ہونے دیں گے، انیق احمد

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(ویب ڈیسک) نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ڈالر کا ریٹ بڑھنے کے باوجود حج اخراجات میں اضافہ نہیں ہونے دیں گے۔

انیق احمد نے کہا روڈ ٹو مکہ کی سہولت پہلے صرف اسلام آباد کے شہریوں کو تھی، سعودی وزیر حج سے کہا حجاج کو پاکستان کے تمام شہروں سے امیگریشن کی سہولت دی جائے، سعودی وزیر حج سے اس حوالے سے ایم او یو سائن ہو گیا ہے۔

نگران وفاقی وزیر نے کہا ڈالر کا ریٹ بڑھ گیا ہے لیکن حج اخراجات کو بڑھنے نہیں دیں گے، چھوٹی چھوٹی آزمائشیں آتی رہتی ہیں، ہم نے قوم کو مایوسی سے نکالنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے