اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انرجی بحران کا تدارک، استحکام پاکستان پارٹی کا قومی سطح پر ٹیکنیکل گروپ بنانے کا فیصلہ

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(لاہور نیوز) ملک میں جاری بجلی بحران اور بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر استحکام پاکستان پارٹی نے قومی سطح پر ٹیکنیکل گروپ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹیکنیکل گروپ انرجی بحران پر ماضی کی حکومتوں کے آئی پی پیز کے ساتھ کئے گئے معاہدے سامنے لائے گا۔ استحکام پاکستان پارٹی کا ٹیکنیکل گروپ بجلی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے سفارشات بھی مرتب کرے گا۔

آئی پی پی عوام کو ریلیف دینے کے حوالے سے بھی تجاویز مرتب کرے گی۔ آئی پی پی رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ نگران حکومت کو انرجی بحران پر قابو پانے کیلئے وقت دینا چاہیے کیونکہ ملک اس وقت کسی تحریک کا متحمل نہیں ہے۔ تحریک کی صورت میں معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے