اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گاڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں کو چیک کرنے کیلئے "سموک گیجٹ" ہی موجود نہیں

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(لاہور نیوز) حکومتی اداروں نے سموگ پر قابو پانے کے لئے کابینہ کمیٹی کو اندھیرے میں رکھا۔

گاڑیوں کی چیکنگ میں مبینہ نااہلی کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب بھر میں گاڑیوں کی فٹنس اور سرٹیفکیٹ چیک کرنے میں مبینہ کوتاہی برتی جارہی ہے۔ پنجاب بھر میں ستائیس لاکھ پبلک ٹرانسپورٹ اور گڈز ٹرانسپورٹ کے فٹنس سرٹیفکیٹ چیک کرنے کے لئے صرف ایک ایم ایم پی انسپکٹر موجود ہے۔

پنجاب کے 35 اضلاع میں ایک جبکہ لاہور میں صرف دو موٹر وہیکل انسپکٹر تعینات ہیں۔ گاڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں کو چیک کرنے کے لیے اداروں کے پاس "سموک گیجٹ" ہی موجود نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے