اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے مالی بحران شدید ہونے لگا

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے مالی بحران شدید ہونے لگا۔ دو سال بعد بھی سولر منصوبہ شروع نہ ہو سکا۔

یونیورسٹی کو رواں ماہ 11 کروڑ روپے بجلی کا بل آیا۔ موسمِ گرما کی چھٹیوں کے بعد کلاسز شروع ہونے سے بل میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔ سولر منصوبہ شروع نہ ہونے سے جامعہ کو ماہانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہونے لگا ۔

بجلی کے بلوں سے جان چھڑانے کے لیے دو سال قبل منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا تھا ۔ ابتدائی طور پر اڑھائی میگاواٹ سولر منصوبہ لگایا جانا تھا ۔

خزانہ دار محمد تسنیم کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے بل میں اضافہ ہوا ۔ تین دفعہ ٹینڈر کیا، ڈالر کی قیمتوں میں ٹھہراؤ نہ ہونے کی وجہ سے کمپنیاں نہیں آئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے