اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے وقت امریکی قونصل جنرل لاہور بھی موجود تھیں، ملاقات میں امریکی تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے کے پہلؤں پر غور کیا گیا۔

اس موقع پر ترجمان امریکی سفارتخانہ کا کہنا تھا کہ ملاقات میں انسانی حقوق کے تحفظ، اقلیتوں کو بنیادی مذہبی آزادی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان سے معاشی تعاون اور دیگر شعبوں میں تعلق بڑھانا چاہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے