اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے، حافظ طاہر اشرفی

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے۔

حافظ طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا جڑانوالہ واقعہ پر پولیس نے تفصیلی تفتیش کی ہے، ایک منظم سازش کے تحت پاکستان میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی، مسلم مسیحی فسادات کا تعلق بھارت سے جڑ رہا ہے۔

چیئرمین پاکستان علماء کونسل نے کہا بھارت کو جی 20 اجلاس میں سبکی کا سامنا کرنا پڑا، سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے، جی 20 ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کریں، مسئلہ کشمیر کے حل سے خطے میں امن آئے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے