اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بزرگ افراد کونسی گولیاں استعمال کر کے ٹائپ ٹو ذیابیطس سے بچ سکتے ہیں؟جانئے

04 Sep 2023
04 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ماہرین نے جاری کردہ تحقیق میں کہا ہے کہ 65 سال یا اس سے زائد عمر کے خواتین وحضرات کم مقدار والی اسپرین کھاکر ٹائپ ٹوذیابیطس کے خطرے سے دور رہ سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بہتر ہوگا کہ خود سے کھانے کی بجائے اپنے معالج کے مشورے سے اسپرین استعمال کی جائے۔ وجہ یہ ہے کہ اسپرین کھانے کے اپنے فوائد اور نقصانات ہیں، تاہم نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ 65 یا اس سے زائد عمر کے افراد باقاعدگی سے اسپرین کھائیں تو اس سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرات 15 فیصد تک کم ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ 2022 میں امریکی سروس ہیلتھ فورس نے بعض مشاہدات کے بعد کہا تھا کہ بوڑھے افراد اسپرین کھانے سے اندرونی جریانِ خون اور کچھ قلبی امراض کے شکار ہوسکتےہیں کیونکہ اس عمر میں خون پتلا ہونے سے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔لیکن یہ بات بھی معلوم ہوئی ہے کہ اسپرین کئی اقسام کے سرطان سےبھی بچاتی ہے جن میں خواتین میں بیضہ دانی کا کینسر بھی شامل ہے۔

اب نئی تحقیق میں 65 سال یا اس سے زائد عمر کے 16000 افراد شامل کئے گئے ہیں، تمام بزرگوں کو دو حصوں میں بانٹا گیا، ایک کو 100 گرام اسپرین روزانہ دی گئی جبکہ دوسرے گروپ کو فرضی دوا کھلائی گئی۔ تاہم وہ امراضِ قلب، ڈیمنشیا اور دیگر عوارض سے پاک تھے یعنی قدرے صحتمند بھی تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے