اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اب گاؤں چمکیں گے پروگرام پنجاب کے تمام دیہاتوں میں شروع ہے، ڈی جی پنجاب لوکل گورنمنٹ

04 Sep 2023
04 Sep 2023

(لاہور نیوز) لوکل گورنمنٹ پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل شفاعت علی کا کہنا ہے اب گاؤں چمکیں گے پروگرام پنجاب کے تمام دیہاتوں میں شروع ہے۔

لوکل گورنمنٹ پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل شفاعت علی کی موضع فیض آباد آمد  ہوئی۔ اب گاؤں چمکیں گے پروگرام کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لوکل گورنمنٹ پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل شفاعت علی کا کہنا تھا اب گاؤں چمکیں گے پروگرام پنجاب کے تمام دیہاتوں میں شروع ہے۔ گاؤں چمکیں گے پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے یونین کونسل سطح پر تین سینٹری ورکرز اور ایک ایک رکشہ فراہم کیا گیا ہے۔ اب گاؤں چمکیں گے منصوبہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کا احسن اقدام ہے۔

ڈی جی لوکل گورنمنٹ نے کہا شہروں کی صفائی ہماری ذمہ داری نہیں بلکہ میونسپل کمیٹیوں اور کارپوریشن کی ہے۔ اب گاؤں چمکیں گے پروگرام صرف دیہاتوں کے لیے ہے کیونکہ گورنمنٹ کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ ہر جگہ صفائی کروائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے