اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جیل میں چودھری پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز، پمز میں طبی معائنہ

04 Sep 2023
04 Sep 2023

(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی اٹک جیل میں طبیعت ناساز ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الہٰی کو  پمز ہسپتال اسلام آباد لے جایا گیا، پمز ہسپتال میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا میڈیکل چیک اپ کروایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے، طبی معائنے کے بعد پرویز الہٰی پولیس واپس لے گئی، اس موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے، پرویز الہٰی کو سکیورٹی حصار میں ہی ہسپتال لایا گیا۔

۔یاد رہے کہ تین روز قبل چودھری پرویز الٰہی کو اسلام آباد پولیس نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کیا تھا۔

قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ پرویز الٰہی کو نیب یا کوئی اتھارٹی اور ایجنسی گرفتار نہیں کرے گی اور انہیں کسی بھی قانون کے تحت نظر بند بھی نہیں کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے