اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

شہر میں آج سے پولیو مہم کا آغاز، 2 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

04 Sep 2023
04 Sep 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں آج سے پولیو مہم کا آغاز ہو رہا ہے جو آئندہ سات روز تک جاری رہے گی۔

خصوصی پولیو مہم لاہور اور راولپنڈی ڈویژن میں ماحولیاتی نمونوں کی وجہ سے شروع کی گئی ہے، مہم کو ایونٹ رسپانس کا نام دیا گیا ہے، مہم کے دوران مجموع طور پر 7 لاکھ 87 ہزار بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے، راولپنڈی میں 5 لاکھ 76 ہزار جبکہ لاہور میں 2 لاکھ 11 ہزار بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔

پولیو مہم میں 7 ہزار 400 سے زیادہ ورکرز حصہ لے رہے ہیں، لاہور میں 1 ہزار 386 جبکہ راولپنڈی میں 6 ہزار سے زائد پولیو ورکرز ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے، مہم لاہور کی 29  جبکہ راولپنڈی کی 4 تحصیلوں میں منعقد کی جارہی ہے۔

سربراہ پنجاب انسداد پولیو مہم خضر افضال کا کہنا ہے کہ مہم کا مقصد وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے، مہم سات روز تک جاری رہے گی، حکومت پولیو کے خاتمے کے لئے پر عزم ہے، پنجاب کو بیرونی وائرس سے خطرہ درپیش ہے، والدین کی مدد سے وائرس کا خاتمہ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے