اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سرکاری ادارے سڑکوں کی مرمت کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے لگے

03 Sep 2023
03 Sep 2023

(لاہور نیوز) شہر لاہور کی ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں کی مرمت کا پلان ادھورا رہ گیا، حکومتی اداروں نے سڑک پر پیچ ورک کرنے کے بجائے ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالنا شروع کر دی۔

لاہور کی اہم شاہراہ ایبٹ روڈ اور ایمپریس روڈ کی حالت زار ہوگئی، واسا نے ایبٹ روڈ اور ایمپریس روڈ پر سیوریج لائن بچھانے کی غرض سے روڈ کٹ لگایا، روڈ کٹ لگانے کے بعد واسا نے سڑک کو لاوارث چھوڑ دیا، زیر تعمیر ایبٹ روڈ اور ایمپریس روڈ سے اڑنے والی دھول، مٹی اور گردوغبار سے علاقہ مکین پریشان ہیں۔

واسا نے ایم سی ایل کو سڑک پر پیچ ورک کے لیے ایک کروڑ دس لاکھ روپے بطور ڈیپازٹ ورک ادا کیے،  ایم سی ایل نے سڑک کی حدود ایل ڈی اے کے پاس ہونے سے متعلق آگاہ کیا،  اداروں کی آپسی چپقلش سے ٹریفک روانی متاثر اور لوگوں کو  پریشانی کا سامنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے