اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں میں فرنیچر کی کمی دور کرنے کے لیے فنڈز جاری

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(لاہور نیوز) سکولوں میں فرنیچر کی کمی دور کرنے کے لیے فنڈز جاری کر دیئے گئے۔

فرنیچر کی کمی کو پورا کرنے کیلئے پانچ کروڑ 17 لاکھ 22 ہزار روپے کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے پانچ کروڑ سے زائد فنڈز سکولوں کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دئیے۔ فنڈز 3 سیٹوں والے فرنیچر کی خریداری پر خرچ کیے جا سکیں گے۔

سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی پرویز اختر کا کہنا ہے کہ فنڈز متعلقہ سکولوں کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دئیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے