اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت نے واسا کے جاری منصوبوں کے فنڈز بھی روک لیے

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(لاہور نیوز) شہر میں جاری سولہ ترقیاتی منصوبے حکومتی خزانہ بند ہونے کی بھینٹ چڑھ گئے۔

 پنجاب حکومت نے واسا کے جاری منصوبوں کے فنڈز بھی روک لیے۔ واسا نے خزانہ کھولنے کے لیے پنجاب حکومت سے استدعا کر دی۔ واسا کو جاری ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے میں بڑی رکاوٹ کا سامنا ہے۔ پنجاب حکومت نے واسا کو مالی سال میں 16 نئی سکیمیں شروع کرنے کا ٹاسک دیا۔ واسا انتظامیہ نے صرف دو منصوبوں پر کام شروع کیا۔ شہر لاہور میں منظور شدہ 14 ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز روک لیے گئے۔ بجٹ جاری نہ ہونے کی وجہ سے واسا نے سائٹ پر کام بند کر دیا۔

واسا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کو فنڈز کے اجراء کی استدعا کی ہے۔ فنڈز جاری ہونے کے بعد تعمیراتی کام کی رفتار تیز کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے