اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے نے پی سی ون میں منظور شدہ پراجیکٹ کے علاوہ بھی ٹینڈر لگانا شروع کر دیئے

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے کے شعبہ انجینئرنگ نے اپنی غفلت چھپانے کے لئے بوجھ سرکاری خزانے پر ڈال دیا۔

ایل ڈی اے نے پی سی ون میں منظور شدہ پراجیکٹ کے علاوہ بھی ٹینڈر لگانا شروع کر دیئے۔ اکبر چوک فلائی اوور کے ساتھ روڈ سیفٹی الائیڈ ورکس کے لیے 66 لاکھ 52 ہزار روپے اور فلائی سڑکوں پر پیچ ورک کے لیے دو کروڑ 57 لاکھ 81 ہزار روپے کا اضافی بوجھ خزانے پر پڑے گا۔

افراط زر ، مہنگائی اور تعمیراتی کام کی رفتار سست ہونے کے سبب شہر کے جاری میگا منصوبوں کی لاگت بڑھنے لگی۔ ایل ڈی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی ورکس کے لیے ہر پراجیکٹ میں فنڈز موجود ہوتے ہیں۔ انہیں فنڈز سے ہی ٹینڈرز لگائے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے