اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سورج آگ برسانے لگا، گرمی کی شدت بھی بڑھنے لگی

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(لاہور نیوز) سورج آگ برسانے لگا۔ گرمی کی شدت بڑھنے لگی۔ پارا 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

ستمبر ستمگر ہو گیا۔ سورج بھی آگ بگولا ہو گیا۔ شہر میں گرمی کی شدت بدستور برقرار ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا 8 کلو میٹر فی گھنٹہ اور نمی کا تناسب 66 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے 6 ستمبر تک بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔

 ادھر فضائی آلودگی کے عفریت نے دوبارہ سر اٹھا لیا۔ لاہور کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 162 ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں اور غیر معیاری ایندھن کے استعمال پر پابندی لگا دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے