اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایشیا کپ میں شرکت کیلئے سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں۔

دونوں ٹیموں کو سخت سکیورٹی کیساتھ بحفاظت ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچا دیا گیا، کل دونوں ٹیمیں قذافی سٹیڈیم میں پریکتس کریں گی۔

واضح رہے کہ اتوار 3 ستمبر کو افغانستان اور بنگلہ دیش جبکہ 5 ستمبر کو افغانستان اور سری لنکا کا میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے