اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گورنر ہاؤس لاہور میں کھانے پینے کی اشیاء کیلئے 75 لاکھ روپے کے ٹینڈر جاری

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(لاہور نیوز) ملک میں مہنگائی لیکن حکومت کی شاہ خرچیاں نہ رکیں۔ گورنر ہاؤس لاہور میں کھانے پینے کی اشیاء کیلئے 75 لاکھ روپے کے ٹینڈر جاری کر دئیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق دیسی گھی ، بادام اور شہد سے تواضع ہو گی۔ گورنر ہاؤس لاہور کے لیے 10 کلو دیسی گھی، 20 کلو گری بادام، 5 کلو چھوارے کی خریداری کا ٹینڈر جاری کر دیا گیا۔  10 کلو شہد، 5 کلو پستہ، 20 کلو چیز، 10 کلو بادیان خطائی، 150 بوٹلز کافی جار سمیت دیگر کھانے پینے کی اشیاء کے لیے ٹینڈر جاری کیا گیا ہے۔

گورنر ہاؤس لاہور کے زیر استعمال ٹیوٹا، سوزوکی اور دیگر گاڑیوں کے مکینیکل ٹرانسپورٹ سامان کے لیے 10 لاکھ کے ٹینڈرز جاری کر دئیے گئے۔ گورنر ہاؤس انتظامیہ نے ٹینڈر کی تفصیلات پیپرا ویب سائٹ پر شائع کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے