اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حارث روف کا ٹیم میں کردار مشکل کیوں ہوتا ہے؟شاہین آفریدی نے اہم وجہ بیان کردی

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین خان آفریدی کی جانب سے حارث روف کے ٹیم میں مشکل کردار سے متعلق واضح بیان سامنے آگیا۔

اپنے ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ساتھی فاسٹ باولر حارث رؤف کا رول ون ڈے کرکٹ میں مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس کو جس وقت بال ملتی ہے تو گیند زیادہ سوئنگ نہیں ہوتی لیکن حارث رؤف نے ہمیشہ بریک تھرو دیا۔

انہوں نے کہا کہ ٹیم کے کھلاڑی ایک دوسرے کو بھرپور سپورٹ کرتے ہیں، فیملی سے زیادہ وقت ٹیم کے ساتھ گزرتا ہے، خوشی ہے کھلاڑی دل سے کرکٹ کھیل رہے ہیں اور اس سے بھی اچھی بات یہ ہے کہ باہر بیٹھنے والے کھلاڑی بھی ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں۔

 فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی  کا مزید کہنا تھا کہ  کہ گزشتہ ایشیا کپ وہ نہیں کھیلے تھے لیکن اس بار ان کی بھرپور تیاری ہے، پورے سال کھلاڑی مصروف رہے اور ٹیم نے ہر شعبے میں ٹیم نے اچھا پرفام کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے