اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری نے بابراعظم سے متعلق بڑی بات کہہ دی

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور ہیڈکوچ روی شاستری نے موجودہ نسل کے نوجوان بیٹرز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک مثال قرار دیدیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک  انٹرویو میں بھارتی کرکٹر روی شاستری نے کہا کہ پاکستانی کپتان بابراعظم 30 اور 40 رنز کی اننگز کو سنچریوں تبدیل کررہے ہیں، اگر ٹاپ تین بیٹرز میں کوئی بلےباز سنچری بناتا ہے تو وہ ٹیم کا سکور 300 کے پار پہنچانے میں ٹیم کیلئے مدد گار ثابت ہوتا ہے۔

انٹرویو میں سابق کرکٹر سے سوال کیا گیا کہ ایشیاکپ میں بھارت اور پاکستان میں کون سی ٹیم 2 ستمبر کو میچ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ بھارتی ٹیم کو فیورٹ سمجھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ویرات کوہلی اور روہت شرما جیسے کھلاڑیوں کی موجودگی میں اس ٹیم 2011 ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کے بعد مضبوط ٹیم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے