اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کے شعبہ ٹاؤن پلاننگ فور کا غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف آپریشن

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے کے شعبہ ٹاؤن پلاننگ فور نے غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا۔ آپریشن کی سربراہی چیف ٹاؤن پلانر ٹو اظہر علی نے کی۔

آپریشن کے دوران جوہر ٹاؤن میں پلاٹ نمبر 74 آر وَن پر غیر قانونی کمرشل تعمیرات مسمار کر دی گئیں۔ ایڈن مین بلیوارڈ کے نزدیک بننے والے شیڈ اور دکانیں گرا دی گئیں۔

انجینئرز ٹاؤن گول چکر کے قریب غیر قانونی پلرز کو گرا دیا گیا۔ کاکا زئی سوسائٹی مین روڈ پر درجنوں غیر قانونی تعمیرات مسمار جبکہ جوہر ٹاؤن کے آر اور کیو بلاک میں بننے والے غیر قانونی کیفے کو سربمہر کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے