اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کمشنر لاہور کو ایل ڈی اے ایونیو وَن کے بلاک "کے" میں جاری ترقیاتی کاموں بارے بریفنگ

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے ایونیو وَن اور ایل ڈی اے سٹی بارے اہم اجلاس ہوا۔

اجلاس میں کمشنر لاہور کو ایل ڈی اے ایونیو وَن کے بلاک "کے اور ایل" میں جاری ترقیاتی کاموں کی پیش رفت بارے آگاہ کیا گیا۔ ڈائریکٹر ایل ڈی اے ایونیو وَن اور ڈائریکٹر ایل ڈی اے سٹی نے بریفنگ دی۔

اس موقع پر کمشنر لاہور نے ہدایت کی کہ ایل ڈی اے ایونیو وَن کے رہائشیوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھائے جائیں۔ ایونیو ون میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی۔

اجلاس میں ایونیو وَن کے ریسورس جنریشن بارے کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور نئے اہداف کا تعین کیا گیا۔ کمشنر لاہور نے ایل ڈی اے سٹی کے اطراف تجاوزات کے خاتمے کے لیے فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ ایل ڈی اے سٹی کے الاٹیز کو جلد خوشخبری دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے