اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور تنظیم سرچ فار جسٹس کی جانب سے صوبائی فورم منعقد

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(لاہور نیوز) چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور تنظیم سرچ فار جسٹس کی جانب سے صوبائی فورم منعقد ہوا۔

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ فورم کا انعقاد چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کے خاتمے کے حوالے سے کیا گیا۔ فورم میں چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کے خاتمے کے لیے تجاویز پیش کی گئیں۔

اس موقع پر چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا کہنا تھا کہ مؤثر قانون سازی کے ذریعے چائلڈ لیبر کا خاتمہ ممکن ہے۔ چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کے خاتمہ کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو مل کر کردار ادا کرنا ہو گا۔ بچوں پر تشدد کے واقعات کی روک تھام کیلئے بھی چائلڈ لیبر کا خاتمہ ضروری ہے۔

فورم میں ڈی جی چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان، اداکارہ اور چائلڈ رائٹس ایکٹیوسٹ نادیہ جمیل، اداکارہ ثروت گیلانی، چیئرپرسن نیشنل کمیشن آن رائٹس آف چلڈرن عائشہ رضا فاروق سمیت دیگر افسر موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے