اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور ایک بار پھر گرمی اور حبس کی لپیٹ میں آ گیا

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور ایک بار پھر گرمی اور حبس کی لپیٹ میں آ گیا۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔

 شہر میں گرمی اور حبس کی کیفیت برقرار ہے۔ سورج کا پارا پھر ہائی ہونے لگا۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 27 جبکہ زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق2ستمبر سے درمیانے درجے کی بارشیں برسانے والا سسٹم شہر میں داخل ہو گا۔ 6 ستمبر تک بارشیں برسانے والا یہ نظام برقرار رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

دوسری جانب فضائی آلودگی کا مسئلہ پھر سے سر اٹھانے لگا ہے ۔ آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا تیسرا نمبر ہے ۔ شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 165 ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے