اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈینگی سرویلنس ٹیموں کی جانب سے جعلی رپورٹس بنانے کا انکشاف

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی پھیلاؤ کی بڑی وجہ سامنے آگئی، ڈینگی ٹیموں کی جانب سے سرویلنس کی جعلی رپورٹس بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈینگی سرویلنس ٹیمیں انتظامیہ کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہیں، سرویلنس ٹیموں کی جانب سے سرویلنس کی جعلی رپورٹس بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ ڈینگی سرویلنس ٹیمیں غلط تصاویری رپورٹ جمع کرواتی رہیں، ڈینگی ٹیموں نے 177جعلی تصاویری رپورٹس جمع کرائیں، جس وجہ سے شہر میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

ڈینگی کی جعلی رپورٹس پرکمشنرلاہورنے ڈی سی کو سخت ایکشن لینے کی ہدایت کردی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے