اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ، قذافی سٹیڈیم آنے جانے والے راستے بیریئر لگا کر بند

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایشیا کپ کے لاہور میں ہونے والے میچز کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔

قذافی سٹیڈیم میں میچز کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے جارہے ہیں، قذافی سٹیڈیم آنے جانے والے راستوں کو بیریئر لگا کر بند کر دیا گیا، قذافی سٹیڈیم جانے کے لئے صرف لبرٹی گول چکر والے گیٹ سے سخت چیکنگ کے بعد جانے کی اجازت ہے۔

سکیورٹی کے پیش نظر قذافی سٹیڈیم کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا  ہے، میڈیا کے نمائندوں اور متعلقہ افراد کو ضروری جانچ پڑتال کے بعد داخلے کی اجازت دی جارہی ہے،  سکیورٹی کے لئے قذافی سٹیڈیم آنے جانے والے راستوں پر خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کئے گئے ہیں ۔

قذافی سٹیڈیم کے اطراف آنے جانے والے افراد اور گاڑیوں پر کڑی نگاہ رکھی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے