اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ ہاکی: پاکستان نے عمان کو9 گول سے شکست دے دی

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(ویب ڈیسک) عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنے چوتھے میچ میں عمان کو 4 کے مقابلہ میں 9 گول سے شکت دے دی۔

عمان کے خلاف شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان کے محمد عبداللہ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

پاکستان کی جانب سے کپتان رانا عبدالوحید اشرف نے 5، ارشد لیاقت نے 2 گول کیے جبکہ محمد عبداللہ اور زکریا حیات نے ٹیم کیلئے 1-1 گول کا اضافہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے