اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے ایک اور فائٹ جیت لی

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(ویب ڈیسک) سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کےکمانڈو شہیر آفریدی نے ایک اور باکسنگ فائٹ جیت لی۔

بنکاک میں منعقدہ مڈل ویٹ کیٹیگری کے باکسنگ مقابلے میں شہیر آفریدی نے تھائی باکسر کو چت کردیا۔پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کا مقابلہ تھائی باکسر آڈومرٹ سے تھا۔

ماضی میں شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری میں دو مرتبہ ایشین ٹائٹل نام کرچکے ہیں۔ شہیر آفریدی کی دوسری فائٹ ٹریننگ کے بعد 24 ستمبر کو بنکاک میں ہی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے