اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں ہیلتھ کارڈ پر علاج معالجہ کی سہولیات مزید محدود

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(لاہور نیوز) پنجاب میں ہیلتھ کارڈ پر کٹ لگانے کا سلسلہ جاری ہے، دن بدن ہیلتھ کارڈ سے علاج و معالجہ کی سہولیات محدود ہوتی جارہی ہیں۔

غریب کے ہاتھ  سے علاج معالجے کی سہولیات  بھی سرکنے لگیں، پنجاب ہیلتھ انیشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی نے ہیلتھ کارڈ سے علاج معالجے کی سہولیات کو مختصر کرنا شروع کردیا، اس سے قبل گائنی ڈلیوری اور کارڈیک سرجری کو بند کیا گیا، اب آنکھوں کے سفید موتیے کی سرجری  بھی بند کردی گئی ہے۔

پنجاب ہیلتھ انیشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے  جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ ہرنیا، اپینڈکس ،پتے اور پروسٹیٹ کے آپریشن پر 30 فیصد ادائیگی مریض کو اپنی جیب سے کرنا ہوگی۔

طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہیلتھ کارڈ کو آہستہ آہستہ بند کرنے کے اقدام کی طرف یہ واضح ثبوت ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے