اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد رضوان بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ سے دستبردار

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے بھی محمد رضوان کے بی بی ایل کے ڈرافٹ سے دستبردار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن بھی ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کا اوورسیز ڈرافٹ 3 ستمبر کو ہو گا۔

شاداب خان، حارث رؤف، افتخار احمد اور آصف علی سمیت متعدد پاکستانی کرکٹرز بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں شامل ہیں۔

پاکستان ویمن کپتان ندا ڈار اور فاطمہ ثنا سمیت متعدد پاکستانی ویمن کرکٹرز بھی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے