اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آج سے آغاز

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج سے کراچی میں ہو گا۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، ٹرافی کی رونمائی کراچی کے ساحل سمندر پر کی گئی، دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ فوٹو سیشن کرایا۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام ساڑھے 7 بجے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے