اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا کل، قومی ٹیم آج بھرپور پریکٹس کرے گی

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایشیا کپ کے سب سے بڑے معرکے کو ایک روز باقی رہ گیا، دو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں کل کینڈی میں آمنے سامنے ہوں گی۔

ہائی وولٹیج ٹاکرے کا شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتظار ہے جبکہ پہلا میچ میں بڑے مارجن سے جیتنے والی قومی ٹیم کا مورال بھی بلند ہے، میچ کی بھرپور تیاری اور خامیوں پر قابو پانے کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم آج پالی کیلے سٹیڈیم میں مزید پریکٹس کرے گی۔

قومی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ کوشش ہوتی ہے ٹیم کیلئے اچھی پرفارمنس دوں اور اپنی بولنگ سے ٹیم کو میچز جتواؤں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ون ڈے میچز کے ریکارڈ کے مطابق قومی ٹیم کو بھارت پر سبقت حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان 132 ون ڈے میچز کھیلے جا چکے جن میں سے گرین شرٹس نے 73 جبکہ بھارت نے 55 میچز جیتے اور چار میچز بے نتیجہ رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے