اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی خصوصی آفر

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے ایشیا کپ 2023 کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کے لئے ٹکٹوں کی خصوصی آفر پیش کر دی۔

پی سی بی نے پاک  بھارت میچ دیکھنے والوں کے لئے اضافی ٹکٹوں کی فروخت شروع کردی ہے اور شائقین کرکٹ کو گھاس پر بیٹھ کر میچ دیکھنے کی سہولت دے دی گئی ہے۔

جن شائقین کرکٹ کو سٹینڈز میں ٹکٹ نہیں ملی وہ باؤنڈری سے باہر گھاس پر بیٹھ کر بھی میچ دیکھ سکیں گے۔

سکور کارڈ کے ساتھ گھاس والی پہاڑی پر شائقین پاک بھارت میچ 1500 لنکن روپے میں دیکھ سکیں گے جبکہ شائقین 2560 لنکن روپے کے پیکج میں پاک بھارت کے ساتھ نیپال اور بھارت کا میچ بھی دیکھ سکیں گے۔

شائقین کینڈی میں ابیتھا گراؤنڈ باکس آفس سے موقع پر ہی ٹکٹ خرید سکیں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو کینڈی کے پالی کیلے سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے