اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ملازموں کے لئے واپڈ الاؤنس منظور کر لیا

31 Aug 2023
31 Aug 2023

(لاہور نیوز) واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مفت بجلی استعمال کرنے والے واپڈا ملازموں کو مزید مراعات سے نواز دیا۔

واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ملازموں کے لئے واپڈ الاؤنس منظور کر لیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سکیل 1 سے 10 تک کے ملازموں کے لئے 8 ہزار سے 14 ہزار 500 روپے، سکیل 11 سے 20 تک کے ملازموں و افسروں کو 15 ہزار 500 سے 60 ہزار روپے تک الاؤنس ملے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے سے میڈیکل الاؤنس حاصل کرنے والے ملازموں اور افسروں کو بھی واپڈا الاؤنس ملے گا، گریڈ 17 تا 20 کے افسروں کے لئے 10 ہزار روپے پروفیشل الاؤنس بھی منظور کر لیا گیا۔

واپڈا حکام کے مطابق یکم جولائی سے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کرتے ہوئے ملازموں کو واجبات ادا کئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے