اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حضرت علی ہجویریؒ کے سالانہ عرس کی تیاریاں، صفائی پلان جاری

31 Aug 2023
31 Aug 2023

(لاہور نیوز) حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے 980 ویں سالانہ عرس کی تیاریاں جاری ہیں، ایل ڈبلیو ایم سی نے عرس کے دنوں کا صفائی پلان جاری کر دیا۔

سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کا کہنا ہے کہ عرس کے دنوں میں ایل ڈبلیو ایم سی کے 100 سے زائد ورکرز تینوں شفٹوں میں ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے، پہلی شفٹ میں 48، دوسری شفٹ میں 18 اور رات کی شفٹ میں 31 ورکرز صفائی انتظامات یقینی بنائیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بڑی تعداد میں زائرین کی آمد کے پیش نظر دربار کے گرد 20 اضافی کنٹینرز رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے، دربار سے ملحقہ روڈز، بازاروں کی صفائی ستھرائی اور واشنگ 3 ستمبر تک مکمل کر لی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے