اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاہور کی خاتون اے ایس پی کی کوششوں سے جانوروں کے لیے ریسکیو سنٹرز فعال

31 Aug 2023
31 Aug 2023

(لاہور نیوز) لاہور پولیس کی خاتون اے ایس پی کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ شہر کی سڑکوں پر پڑے بیمار اور لاغر جانوروں کو ٹھکانہ مل گیا۔

انسان ، انسان کے حقوق شاید ہی دے پائے لیکن جانوروں کے حقوق کے لیے انسان کی کوششیں جاری ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور  نے اینیمل ریسکیو سنٹر کا افتتاح کیا۔

لاہور کی خاتون اے ایس پی شہر بانو نقوی کی کوششوں سے پنجاب پولیس نے غیر سرکاری ادارے کی مدد سے جانوروں کے لیے ریسکیو سنٹرز فعال کر دئیے۔

این جی او ہیڈ انوشے علی کہتی ہیں لاہور کے بعد صوبہ بھر میں جانوروں کے ریسکیو مراکز قائم کیے جائیں گے۔

مرکز میں آوارہ اور بیمار جانوروں کے علاج معالجے کے علاوہ جانوروں پر تشدد کی شکایات کیلئے ہیلپ لائن بھی قائم کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے