اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس میں نیا ڈیپارٹمنٹ ’’انفارمیشن سنٹر اینڈ ایگزیمینیشن فیسلی ٹیشن سنٹر‘‘ قائم

31 Aug 2023
31 Aug 2023

(لاہور نیوز) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس میں نیا ڈیپارٹمنٹ ’’انفارمیشن سنٹر اینڈ ایگزیمینیشن فیسلی ٹیشن سنٹر‘‘ قائم کر دیا گیا۔

سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ محمد علی آغا نے فیتہ کاٹ کر سنٹر کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں وائس چانسلر فلیحہ ظاہرہ کاظمی اور ڈائریکٹر ارم رباب نے شرکت کی۔

محمد علی آغا نے یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کے اقدامات کو سراہا اور کہا کہ ہوم اکنامکس کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کے بعد یہ ادارہ بہترین نتائج دے رہا ہے۔ یونیورسٹیز میں تھیوری سے زیادہ ریسرچ پر توجہ دینی چاہیے۔

فلیحہ ظاہرہ کاظمی کا کہنا تھا کہ یہ سنٹر صرف طالبات کے فائدے کیلئے بنائے گئے ہیں۔ سنٹر میں ٹرانسپورٹیشن کے علاوہ یونیورسٹی سے متعلق ہر قسم کی معلومات موجود ہے۔

تقریب کے اختتام پر وائس چانسلر کی جانب سے مہمان خصوصی سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ محمد علی آغا کو سوینئر پیش کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے