اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کو سموگ سے بچانے کیلئے فصلیں جلانے پر دفعہ 144 نافذ

31 Aug 2023
31 Aug 2023

(لاہور نیوز) لاہور کو سموگ سے بچانے کیلئے ڈی سی لاہور نے فصلیں جلانے پر دفعہ 144 نافذ کردی۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر  نے کہا ہے کہ شہر یا گردونواح میں فصلوں کی باقیات کو جلانا سموگ کا بڑا سبب ہے، شہر بھر میں فصلوں کی باقیات جلانے پر مقدمات درج کئے جائیں گے، سالڈ ویسٹ، ٹائرز، پلاسٹک، پولی تھین بیگ، ربڑ اور چمڑا جلانے پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔

رافعہ حیدر  کا مزید کہنا تھا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور فیکٹریوں کیخلاف بھی سخت کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے