اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: بھارت سے ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

31 Aug 2023
31 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پہلے میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان کی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے دوسرے اور ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے سری لنکا پہنچ گئی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم رات تین بجے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کولمبو کیلئے روانہ ہوئی، پاکستان کی ٹیم جمعہ کی شام کو پالے کیلے سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی، ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دو ستمبر کو کینڈی میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کا شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں نیپال کی کرکٹ ٹیم کو 238 رنز سے شکست دی، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 اوورز میں 342 رنز بنائے جبکہ حریف ٹیم 104 سکور ہی بنا پائی۔

پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 151 رنز بنائے جبکہ افتخار احمد نے بھی سنچری سکور کی، محمد رضوان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے