اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سیکرٹریوں سمیت اعلیٰ بیورو کریسی میں تقرریاں و تبادلے

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سیکرٹریوں سمیت اعلیٰ بیورو کریسی میں تقرریاں و تبادلے کر دیئے گئے۔

علی شیر محسود کو سپیشل سیکرٹری مواصلات ڈویژن تعینات کر دیا گیا، ڈاکٹر ارشد محمود کو وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس لاہور میں ممبر انچارج مقرر کر دیا گیا، کنور شاہ رخ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا، نوید احمد شیخ کو وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس کراچی میں ممبر انچارج تعینات کر دیا۔

کیپٹن ریٹائرڈ منیر اعظم کو سیکرٹری نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن مقرر کر دیا، کیپٹن ریٹائرڈ سیف انجم سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن، ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ لگا دیئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے