اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(لاہور نیوز) لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔

لاہور میں آؤٹ فال روڈ سے ماحولیاتی نمونے 15 اگست کو لیے گئے۔ سیوریج کے پانی کے نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا۔ وائرس جینیاتی طور پر قندہار میں پائے جانے والے کلسٹر سے منسلک ہے۔ یہ لاہور سے اس سال کا تیسرا مثبت ماحولیاتی نمونہ ہے۔ جنوری میں دو نمونے مثبت رپورٹ ہو چکے ہیں۔ پنجاب میں مثبت ماحولیاتی نمونوں کی تعداد 5 ہو گئی۔ پنجاب نے معیاری مہمات کا انعقاد کیا ہے۔

سربراہ انسداد پولیو پروگرام خضر افضال کا کہنا ہے پنجاب وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں کامیاب رہا ہے۔ پولیو کی نگرانی کا نظام وائرس کی فوری نشاندہی کر رہا ہے۔ لاہور سے آخری پولیو کیس جولائی 2020 میں رپورٹ ہوا۔ لاہور میں حالیہ ترین پولیو مہم 15 مئی کو منعقد کی گئی تھی۔ ملک بھر میں آئندہ پولیو مہم اکتوبر سے شروع کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے