اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے میں متعدد افسران کے تقرروتبادلے، نوٹیفکیشن جاری

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(لاہور نیوز) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) میں متعدد افسران کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹاؤن پلاننگ  کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاء اسماعیل تابش کو ڈائریکٹوریٹ انوائرمنٹ کنٹرول میں تعینات کردیا گیا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی ہاؤسنگ ایٹ عثمان گلریز کو ون ونڈو سیل شفٹ ون میں تعینات کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کمپیوٹر آفیسر وسیم اشرف کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی ہاؤسنگ ایٹ لگا دیا گیا، وسیم اشرف کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی ہاؤسنگ نائن کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا ہے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ حماد علی کو آن پے سکیل پر ڈپٹی ڈائریکٹر میٹرو پولیٹن ٹو تعینات کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے