اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن، متعدد تعمیرات مسمار

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے نے غیر قانونی طور پر قائم نجی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران متعدد تعمیرات کو مسمار کردیا۔

 ایل ڈی اے ٹیموں نے اعظم گارڈن سکیم کی باؤنڈری والز، مین گیٹ، سڑکیں اور دفتر گرا دیا، مہراب سٹی کا گیٹ، سڑکیں اور سیوریج سسٹم جبکہ ملک پور سٹی کی سڑکیں، الباری سٹی کا سائٹ آفس مسمار اور بجلی کے کھمبے گرا دیئے۔

ایل ڈی اے ٹیموں نے ڈریم ہاؤسنگ کی سڑکیں مسمار کردیں، محبوب ہاؤسنگ کی باؤنڈری والز اور سائٹ آفس کو گرا دیا گیا۔

علاوہ ازیں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کے دوران ٹاؤن شپ  میں کالج روڈ پر 200 سے زائد دکانوں اور املاک کو مسمار کر دیا گیا جبکہ کار سرکار میں مداخلت پر 10 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

ایل ڈی اے نے اکبر چوک سے امیر چوک سڑک کی ایک جانب آپریشن مکمل کیا، ایل ڈی اے ٹیموں نے ٹاﺅن شپ کالج روڈ پرآپریشن کے دوران تجاوزات، شیڈ، تھڑے، بورڈز و ہورڈنگز مسمار کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے