اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران حکومت کا ای سی ایل کیسوں کی چھان بین کا فیصلہ

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(ویب ڈیسک) نگران حکومت نے ای سی ایل کیسوں کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ای سی ایل ذیلی کمیٹی کی تشکیل نو کی منظوری دیدی ہے، وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی، نگران وزیر داخلہ کابینہ کی ای سی ایل ذیلی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، ذیلی کمیٹی میں وزیر تجارت و صنعت و پیداوار اور وزیر مواصلات بھی شامل ہوں گے۔

 ذرائع نے بتایا ہے کہ ای سی ایل ذیلی کمیٹی میں ای سی ایل کیسوں کی جانچ پڑتال کی جائے گی، ذیلی کمیٹی کی سفارشات منظوری کیلئے وفاقی کابینہ میں پیش کی جائیں گی، ای سی ایل ذیلی کمیٹی میں وزیر قانون و انصاف اور وزیر اطلاعات کو شامل نہیں کیا گیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت میں کابینہ کی ای سی ایل ذیلی کمیٹی کے سربراہ وزیر قانون و انصاف تھے، اتحادی حکومت میں وزیر اطلاعات بھی ای سی ایل کی ذیلی کمیٹی کے ارکان میں شامل تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے