اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

60 سال سے زائد عمر میں صحت مند وزن خواتین کی زندگی میں اضافہ کرسکتا ہے

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(ویب ڈیسک) 60 سال کی عمر سے مستحکم وزن برقرار رکھنے سے خواتین کی عمر 90، 95 یا اس سے بھی زیادہ 100 سال تک پہنچنے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ زیادہ مستحکم وزن والی معمر خواتین ان خواتین کے مقابلے میں 1.2 سے 2 گنا زیادہ طویل عمر زندہ رہتی ہیں جو بڑھتے وزن پر قابو کرنے میں ناکام رہتی ہیں۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو میں ہربرٹ ورتھیم سکول آف پبلک ہیلتھ اینڈ ہیومن لانگیویٹی سائنس میں ایسوسی ایٹ پروفیسر علاؤ الدین شاداب نے یونیورسٹی کی پریس ریلیز میں بتایا کہ مطالعہ کیلئے امریکا میں 25 سے 35 کے باڈی ماس انڈیکس رینج کے ساتھ بڑی عمر کی خواتین میں وزن یا موٹاپے کا تجربہ کرنا آسان تھا۔ ہماری تحقیق بڑی عمر کی خواتین میں لمبی عمر سے منسلک مستحکم وزن کی حمایت کرتی ہے۔

تاہم پروفیسر کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر عمر رسیدہ خواتین اپنے وزن میں بغیر کسی وجہ کے کمی کا مشاہدہ کررہی ہوں تو یہ خراب صحت کی ایک انتباہی علامت اور لمبی عمر میں کمی کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے