اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین اس وقت نئی بال کا سب سے بہترین باؤلر ہے: ایلیکس ہیلز

29 Aug 2023
29 Aug 2023

(لاہور نیوز) انگلش کرکٹر ایلیکس ہیلز نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو نئے بال کا بہترین باؤلر قرار دے دیا۔

انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل ٹی 20 ) کی فرنچائز ڈیزرٹ وائپر نے انگلینڈ کے کرکٹر ایلیکس ہیلز کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی اس وقت نئی گیند کے بہترین باؤلر ہیں۔

ایلیکس ہیلز نے کہا کہ 6 فٹ کی قدامت، بائیں ہاتھ سے گیند کا پیس کے ساتھ سوئنگ ہونا دائیں ہاتھ کے بیٹرز کیلئے خوفناک ہے، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور انٹرنیشنل کرکٹ میں شاہین کا سامنا کیا ہے، وہ بہترین کھلاڑی ہیں۔

انگلش کرکٹر نے آل راؤنڈر شاداب خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شاداب خان بھی ایک مکمل کرکٹر ہیں، شاداب جادوئی لیگ سپن کے ساتھ تیزی سے رنز بنانا بھی جانتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے