اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران حکومت بلوں میں اضافے کی بجائے انتخابات پر توجہ دے: سراج الحق

29 Aug 2023
29 Aug 2023

(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کا کام بجلی کے بلوں میں اضافہ نہیں الیکشن کرانا ہے۔

اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ نگران حکومت کا کام 90 دن میں الیکشن کرانا ہے، وہ یہ کام کرے اور اختیار منتخب نمائندوں کے حوالے کردے۔

سراج الحق نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف 2 ستمبر کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کی ہڑتال پرامن ہو گی اور کوئی جلاؤ گھیراؤ نہیں ہوگا، عوام اپنے حق کے لیے ہڑتال کو کامیاب کرانے کی بھرپور تیاری کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تاجروں، علما، وکلا، طلبہ سمیت تمام طبقات نے ہماری کال کی حمایت کی جس پر ہم شکر گزار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے