اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن کی اجازت کے بعد شہر کو لش پش کرنے کا پلان تیار

29 Aug 2023
29 Aug 2023

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن کی اجازت کے بعد شہر میں گلی محلوں کو لش پش بنانے کا پلان بنا لیا گیا، شہر کے تین انتخابی حلقوں میں پندرہ مقامات پر مرمت اور بحالی کا کام کیا جائے گا۔

ایل ڈی اے نے شہر میں پندرہ مقامات پر مرمت اور بحالی کا کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مختلف سکیموں کے لیے 55 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، این اے 131، این اے 125 اور پی پی 152 کی گلیوں میں تعمیراتی کام کیے جائیں گے۔ چوہان روڈ اور ملحقہ گلیوں میں ترقیاتی کام ہوں گے۔

این اے 125 کی گلیوں میں تین کروڑ 43 لاکھ روپے سے پی سی سی کا کام کیا جائے گا، گلشن راوی اے اور ایف بلاک رستم پارک کی گلیوں میں اسفالٹ کا کام دو کروڑ 45 لاکھ روپے سے ہوگا، نیو شالیمار کالونی بابو صابو کی گلیوں کے تعمیراتی کاموں پر دو کروڑ 45 لاکھ روپے کی لاگت آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے