اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

خراب معاشی حالات میں بجلی کے بلوں میں اضافہ تشویشناک ہے: چودھری شافع حسین

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ خراب معاشی حالات میں بجلی کے بلوں میں بے انتہا اضافہ تشویشناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ 20 ہزار تنخواہ والے کو 40 ہزار کا بل بھیج کر غریب کی کمر توڑ دی گئی ہے، امید ہے نگران وفاقی حکومت جلد عوام کو ریلیف دے گی جس سے معاشرے میں غصہ و پریشانی کم ہو گی۔

چودھری شافع حسین نے کہا کہ حکومت سستی بجلی کیلئے 20، 20 میگا واٹ کے ہائیڈرل پاور کے پراجیکٹس پر کام کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے